Punjab Police New Constable Jobs ( Post 5650 ) Male & Female Jobs
اہور (نامہ نگار) پنجاب پولیس میں مزید 5
ہزارپولیس کانسٹیبل اور 654 ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتیوں کے لیے عائد پابندی سٹینڈنگ
کمیٹی برائے خزانہ نے ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی
استدعا پر سٹینڈنگ کمیٹی کو ایک بار پھر سے بھرتیوں کے لیے ایجنڈا پیش کیا
گیا ۔جس میں کمیٹی سے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کے حوالے سے سفارشات کی پیش
کی گئیں۔
Punjab Police New Constable Jobs ( Post 5650 ) Male & Female Jobs
Say Job City in Pakistan for today latest jobs opportunities in private and Govt departments. View all new Government careers collected from daily. sayjobcity.com