WhatsApp Group Join Now

OPF Membership Overseas Pakistanis Foundation

 OPF Membership Overseas Pakistanis Foundation


 Overseas Pakistanis who have proceeded abroad after 23rd March, 1979 on valid protected work visa by the Protectorate of Emigrants, Bureau of Emigrations & Overseas Employment (BE&OE) and Overseas Employment Corporation (OEC) are automatically registered with OPF and can avail the services of OPF.
Those Overseas Pakistanis, who are not registered with OPF can do so by getting themselves registered voluntarily with OPF after paying Rs. 2,000/- each once for all on standard terms and conditions.
Overseas Pakistanis remain OPF members as long as they stay abroad.


To obtain OPF Membership, the following two categories have been defined:

Category I. Registered with protectorate of emigrants under section VIII of emigration ordinance and proceeded abroad.

Category II. Proceeded abroad for at least one year period but not registered with Protectorate of emigrants. This category also include the following status:-

WhatsApp Group Join Now
Instagram Group Join Now
linkedin Group Join Now

Indefinite stay abroad
Valid Work/Employment Visa
Students (male/female) of 18 years old.
Dual nationality holder (Pakistani & any other nationality)
The following are not eligible for OPF Membership card

A person holding passport bearing valid visa but not proceeded abroad.
Holder of any kind of visit visa.
A person proceeding for Hajj, Umrah, Pilgrimage and medical treatment abroad.
Illegal emigrants (until they get themselves legalize as per law of the host countries.

———–Main Web Site———-

WhatsApp Group Join Now

 

آور
سیز پاکستانی فاونڈیشن کی ممبر شپ لینے کے بعد کون سی سہولیات ملتی ہیں تفصیلات
جانیں

 

لاکھوں کی تعداد میں مرد خواتین جو بیرون ملک روزگار کی تلاش میں
مخلتف ممالک میں نوکریاں کر رہے ہیں
یا اپنا بزنس کر رہے ہیں
ان لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے اور حکومت پاکستان کی طرف
سے

ان کو مزید سہولیات دینے کا اعلان کیا گیا ہے
کیوں کہ ہر سال بیرون ملک پاکستانی پاکستان میں ڈالر کی
شکل میں رقم بھیجتے ہیں

جس سے پاکستان کے فورن ریزرو میں اضافہ ہوتا ہے اور
پاکستان کی معیشت مضبوط ہوتی ہے

آور سیز پاکستانی فاونڈیشن ایک ادارے کا نام ہے جو سپیشل
بیرون ملک روزگار کی غرض سے جانے والے لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے

آور سیز پاکستانی فاونڈیشن کی ممبر شپ لینے کے بعد کون سی سہولیات
ملتی ہیں

آور سیز پاکستانی فاونڈیشن کی ممبر شپ لینے کے بعد مندرجہ ذیل
سہولیات ملیں گی

نمبر ایک
پاکستان کے تمام ائرپورٹ پر ایک سپیشل کاونٹر آورسیز
پاکستانیوں کےلئے بنایا گیا ہے

تاکہ فورا ٹکٹ کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے اب آپ کو لائن میں
لگے کی ضرورت نہیں ہو گی

نمبر دو
کسی بھی ہنگامی صورت حال میں سپیشل سٹاف کی فراہمی حاصل
ہو گی

نمبر تین
اگر کوئی بیرون ملک پاکستانی فوت ہو جاتا ہے تو اس ک ڈیڈ
باڈی پاکستان کے کسی

بھی ائرپورٹ سے اس کے گھر تک بلکل فری میں ایمبولنس چھوڑ کر آئے گی
نمبر چار
فوت ہونے والے آدمی کے لواحقین کو تین لاکھ کی امداد
حکومت کی طرف سے دی جائے گی

نمبر پانچ
اگر کوئی آدمی بیرون ملک کسی حادثات کا شکار ہو جاتا ہے
تو اس کو حکومت پاکستان کی طرف سے

ڈھائی لاکھ کی امداد فری میں بغیر کسی واپسی کی شرط کے دی جائے گی
نمبر چھ
بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے پاکستان میں آورسیزپاکستانی
فاونڈیشن نے رہائش کےلئے

بہت سے پروجیٹ شروع کردئے ہیں

جہاں بغیر کسی ڈر کے محفوظ طریقے سے تمام بیرون ملک پاکستانی
انوسٹمنٹ کر سکتے ہیں

لاھور گجرات اسلام آباد پشاور میر پور
ان شہروں میں پروجیکٹ شروع ہو چکے ہیں
اب تک دس ہزار سے زیادہ بیرون ملک پاکستانی انوسٹمنٹ کر
چکے ہیں

نمبر آٹھ
بیرون ملک پاکستانیوں کے بچوں کےلئے سپیشن تعلیمی ادارے
بنائے جارہے ہیں

جن میں محنتی ٹیچر کی زیرنگرانی ان بچوں کو بہترین تعلیم دی جائَے
گی اور پاکستان کی تمام

بڑے کالج یونیورسٹی میں داخلے کے لئے سپیشل کوٹہ رکھا گیا ہے
نمبر نو
بیرون ملک پاکستانیوں کی شکایات کےلئے ایک پورٹل قائم
کیا گیا ہے

اس پورٹل کے ذریعے تمام پاکستانیوں کی شکایات کو فوری حل کیا جاتا
ہے

آور سیز پاکستانی فاونڈیشن کی ممبر شپ کےلئے اپلائی کیسے کریں

آور سیز پاکستانی فاونڈیشن
کی ویب سائٹ پر ج کر اپنا اکاونٹ بنائیں اور اپنی مکمل رجسٹریشن کروا کر حکومت کی
طرف سے دی جانے والی سہولیات حاصل کریں





 

Leave a Comment