Best Loan For Pakistani Interest Free Loan Kashf Foundation

 

 Best Loan For Pakistani Interest Free Loan Kashf Foundation

 

  1. Karobar Karza
  2. School
  3. Easy Loan
  4. Mahweshi Karza
  5. Murabaha
  6. Sahulat Karza

Features and Specifications of KKK
Term    1 year (12 months)
Installments    12 (Equal Monthly Installments)
Amount     Upto PKR 40,000 (First Loan Cycle) to PKR 100,000 (Upper Limit)
Documentation    PKR 250 (Paid in Monthly Installments)
Insurance    Plan A: PKR  1,850 – with Maternity Coverage  (Premium is Paid in Monthly Installments)
Plan B: PKR 1,200 – Without Maternity Covered (Premium is Paid in Monthly Installments)

 

کشف فاونڈیشن سے کاروبار شروع کرنے کے لئے قرضے
حسنہ لینے کا مکمل طریقہ

کشف
فاونڈیشن 1996 سے پاکستان میں کام کر رہی ہے اس فاونڈیشن کا ہیڈآفس لاھور میں
موجود ہے

اگر
آپ کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں تو آپ سود کے بغیر قرضہ
لے

کر
اپنا ذاتی کاروبار شروع کر سکتے ہیں

اب
تک لاکھوں لوگ اس فاونڈیشن سے قرضہ لے کر اپنا کاروبار شروع کر چکے ہیں

کشف فاونڈیشن پانچ پروگرامز کے ذریعے اپنے کسٹمر کو سود
کے بغیر قرضہ فراہم کرتی ہے

کشف
فاونڈیشن بغیر کسی رنگوں نسل مزہب کے تمام لوگوں کو سود کے بغیر قرضہ فراہم کرتی
ہے اس فانڈیشن کا مقصد غریب بےروزگار لوگوں کو کاروبارکےلئے قرضے دے کر اپنے پاوں
پر کھڑا کرنا ہے تاکہ بے روزگار افراد اپنا کاروبار شروع کر اپنے بچوں کے لئے
روزگار کماسکیں

اس وقت کشف فاونڈیشن کی300 برانچ پاکستان کے مختلف شہروں
میں موجود ہیں

کشف
فاونڈیشن اپنے صارفین کو پانچ پروگرامز کے ذریعے قرضہ فارہم کرتی ہے

کشف
کاروبار قرضہ

اس
پروگرام کے تحت آپ نیا کاروبار شروع کرنے یا موجودہ کاروبار کو بڑھانے کے لئے قرضہ
لے سکتے ہیں یا وہ خواتین جو کوئی چھوٹا کاروبار شروع کران چاہتی ہیں یا موجودہ
کاروبا کو بڑھانا چاہتی ہیں وہ بھی قرضہ لے سکتی ہیں

کشف
کاروبار قرضہ پروگرام کے تحت 40 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک قرضہ لیا جا سکتا ہے

اس
قرضے کو ایک سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا اگر کسٹمر انشورنس کی
سہولت لینا چاہے تومِل سکتی ہے

کشف
سکول سرمایا پروگرام

اس
پروگرام کے تحت پاکستان کے تمام وہ لوگ جو پرائویٹ سکول چلا رہے ہیں لیکن مالی
وسائل کی کمی

کی
وجہ سے اساتزہ کی تنخواہیں سکول کے ڈسک فرنیچر طلبہ کے لئے ضروری سامان نہیں

لا
پاتے

تو آپ سود کے بغیر قرضہ لے سکتے ہیں اور اپنے سکول کی
تمام ضروری اشیاء خرید سکتے ہیں

اگر
آپ کشف سکول سرمایا پروگرام کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی عمر 18 سے 63
سال تک ہونی چاہے

اگر آپ سکول کو پروفٹ میں لانا چاہتے ہیں تو آپ کو
ٹریننگ بھی دی جائے گی جس کی فیس ایک ہزار روپے ہے

اس کے علاوہ پانچ سو روپے پروسیسنگ فیس بھی ادا کرنا ہو
گی

اگر آپ 12 مہینے کے لئے قرضہ لینا چاہتے ہیں تو 40 ہزار سے 2لاکھ تک قرضہ مل سکتا ہے۔     


اور اگر آپ 18 مہینے کے لئے قرضہ لینا چاہتے ہیں تو 75 ہزار سے تین
لاکھ تک قرضہ مِل سکتا ہے

اس قرضے کو ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

کشف
آسان قرضہ پروگرام

یہ
قرضہ فوری ضرورت کو پورا کرنے کے لئے فراہم کیا جاتا ہے مرد خواتین فوری ضرورت کو
پورا کرنے کے لئے یہ قرضہ لے سکتیں ہیں

اس پروگرام کے تحت 15 ہزار روپے کا قرضہ مِل سکتا ہے ایک سال کے لئے
اس قرضے کو ماہانہ قسط کے ساتھ آپ واپس کر سکتے ہیں

کشف
مویشی قرضہ پروگرام

اس
پروگرام کے تحت ڈیری فارم یا مویشی خریدنے یا گوست کا کاروبار کرنے کے لئے

قرضہ لیا جا سکتا ہے
اگر آپ ڈیری فارم بنانا چاہتے ہیں تو 30 ہزار سے ایک لاکھ تک بھی
قرضہ آپ کو مِل سکتا ہے

اس
قرضے کو آپ نے ایک سال میں واپس کرنا ہو گا

اور ایک لاکھ سے ایک لاکھ پچاس ہزار تک قرضہ بھی آپ کو
مِل سکتا ہے

اس
قرضے کو دو مہینے سے ایک سال میں واپس کرنا ہو گا

اگر آپ گوشت کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں یا مویشیوں کی خرودوں
فروخت کا تو پھر آپ کو 30 ہزار سے ایک لاکھ تک کا قرضہ مِل سکتا ہے
اس
قرضے کو ایک سال میں آپ نے واپس کرنا ہو گا

مرہباں
قرضہ پروگرام

صوبہ
خیبر پختونخواں میں اس پروگرام کو شروع کیا گیا ہے خواتین کوئی چھوٹا بزنس شروع
کرنے

کے
لئے 30 ہزار سے 75 ہزار تک قرضہ لے سکتی ہیں اس قرضے کو ایک سال میں واپس کرنا ہو
گا

چار سو روے پروسسِنگ فیس ادا کرنا ہو گی

کشف
سہولت قرضہ پروگرام

یہ
قرضہ کسی بھی گھریلوں ضرورت کو پورا کرنے یا کسی بھی ہنگامی صورت حال سے

نمٹنے کے لئے استعمال
کیا جا سکتا ہے

اس پروگرام کے تحت پانچ ہزار تک قرضہ لیا جا سکتا ہے اس قرضے کو چھ
مہینے میں ماہانہ قسط

کے
ساتھ آپ واپس کر سکتے ہیں

نوٹ


اس فاونڈیشن کو مختلف لوگ ڈونیشن دیتے ہیں انہی پیسوں سے اس
فاوںدیشن لوگوں کی مدد کرتی ہے اگر آپ بھی اس نیکی میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو اپنے
صدقات زکات کے پیسے کشف فاونڈیشن کو جمع کروایں

 

PH:+92-42-111-981-981
Email:info@kashf.org
Fax:+92-42-35248916

 


 

 

 


Sharing Is Caring:

Leave a Comment


Say Job City

FREE
VIEW