Labour Required In Oman

 Labour Required In Oman

 


فوری ضرورت براۓ  عمان

ھمارے معزز پرنسپل کو اپنے پراجیکٹ مندرجہ زیل سٹاف کی ارجنٹ ضرورت
ھے صرف وہ لوگ اپلائ کریں جو 10 دن میں فلائ کر سکتے ھیں

1: بلڈنگ پینٹر  120 عمانی ریال +فوڈ +اوورٹائم

2 :
ڈیزل مکینک 150 عمانی ریال +فوڈ+اوورٹائم

3 :
تندورچی 150 عمانی ریال +فوڈ+اوورٹائم

4 :
ھیلپر  90 عمانی ریال +فوڈ+اوورٹائم

ڈیوٹی 8 گھنٹے  کھانا, رھائیش,
میڈیکل , ٹانسپورٹ بزمہ کمپنی

باقی تمام سھولیات لیبر لاء کے مطابق

c/o
akmal bhai

03006229167

rate
on call


Sharing Is Caring:

Leave a Comment