Jobs In Saudi Arabia(Safety Officer,Supervisor,Labour)

Jobs In Saudi Arabia(Safety Officer,Supervisor,Labour)


Job(1)

فوری ضرورت براے سعودی عرب۔

شرکہ نبیل ابو نھیہ۔

(ویزہ شرکہ ینابیع)۔

1- سول سپروائزر۔ (ڈپلومہ ھولڈر)۔

تنخواہ۔ 2500-3000 سعودی ریال۔

2- میکینیکل سپروائزر۔ (ڈپلومہ ھولڈر).

تنخواہ۔ 2500-3500 سعودی ریال۔

3- الیکٹریسیٹی سپروائزر۔ (ڈپلومہ ھولڈر).

تنخواہ۔ 2500-3500 سعودی ریال۔

4- اے سی (ڈی ایکس) بریزیر۔

تنخواہ۔ 1200-1400+200 سعودی ریال۔

5- بلڈنگ الیکٹریشن۔

تنخواہ۔ 1200+200 سعودی ریال۔

6- میسن (ٹائل۔بلاک۔پلاستر)۔

تنخواہ۔ 1100-1200+200 سعودی ریال۔

7- پلمبر/ پائپ فٹر۔

تنخواہ۔ 1000-1200+200 سعودی ریال۔

8- شٹرینگ کارپینٹر/سٹیل فکسر۔

تنخواہ۔ 1100-1200+200 سعودی ریال۔

9- پینٹر/جپسم بورڈ کارپینٹر۔

تنخواہ۔ 1000-1100+200 سعودی ریال۔

10- کنسٹرکشن لیبر۔

800+200 سعودی ریال۔

جی سی سی ایکسپیرینس والے حضرات کو ترجیح دی جاے گی۔

فریش۔حضرات بھی اپلاے کرسکتے ھیں۔

*ٹیسٹ انٹرویو روزانہ کی بنیاد پر جاری ھیں۔

رابطہ۔

03006229167

c/o latif bhai

rate 2,80,000 pk

 

 

Job(2)

فوری ضرورت برائے سعودی عربیہ

ایک کنسٹرکشن کمپنی کو اپنے ریڈ سی پروجیکٹ کے لے

👈 سیفٹی آفیسر 5 عدد

 NIBOSH Diploma holder

تنخواہ 2500 سعودی ریال

رھائش🏡 +میڈیکل 💉+
ٹرانسپورٹ  🚌بذمہ کمپنی سعودی لا کے مطابق

خرچہ بمعہ ٹکٹ پروٹیکٹر 3,90,000 روپے ھے

پنجابی پٹھان سب کمپنی لے رہی ہے فوری ای نمبر

c/o raja irfan

03006229167


Sharing Is Caring:

Leave a Comment